تحریک انصاف کے کور گروپ کے اجلاس میں تلخی،جہانگیر ترین اور شاہ محمود آمنے سامنے

تحریک انصاف کے کور گروپ کے اجلاس میں سخت تلخی سامنے آئی ہے شاہ محمود اور جہانگیر ترین کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ سامنے آیا ہے ۔ اصل میں دونوں میں چپقلش کی وجہ رائے حسن نواز بنے،نااہل رائے حسن کے عہدہ رکھنے پر شاہ محمود نے اعتراض اٹھا دیا ہے،آپ کا اشارہ میری طرف ہے،جہانگیر ترین بھی بول پڑے،دونوں کے تلخ جملوں کے تبادلوں پر عمران‌ خان نے آکر مداخلت کروائی اور رائے حسن نواز کو پارلیمانی بورڈ سے ہٹا دیا ہے،عمران خان کے اعلان کے بعد معاملہ رفع دفع ہوگیا ۔ دوسری جانب ن لیگ اور پی پی نے..

6 گھنٹے پہلے | قومی

ایون فیلڈ ریفرنس،نواز شریف نے اپنی فیملی کے تمام معاملات..

اسلام آباد: احتساب عدالت میں آج پھر سے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی نواز..

8 گھنٹے پہلے | قومی

نگران وزیراعظم کا نام آج بھی فائنل نہ ہوسکا،اپوزیشن اور..

اسلام آباد:آج یہ قوی امکان تھا کہ نگران وزیراعظم کانام فائنل ہوجائے گا اور وہ..

8 گھنٹے پہلے | قومی

نیب نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے خلاف..

اسلام آباد:پاکستانی میڈیا اس نیوز کو دکھانے سے بالکل قاصر ہے لیکن سوشل میڈیا پر..

18 گھنٹے پہلے | قومی

مقامی

کاشتکاروں سے اب تک 38ہزار942میٹرک ٹن گندم خریدی جاچکی ہے،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر

  ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر محمد شعیب نے کہاہے کہ ضلع میں محکمہ خوراک پنجاب کی طرف سے گندم خریداری کا کام 70فیصد سے زائد مکمل ہو چکا ہے ۔ انہوں نے مزید تفصیل بتاتے ہوئے کہا..

15 گھنٹے پہلے

ایام رمضان میں بازاروں کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے،ڈپٹی کمشنر لودھراں کی کنڑول مجسٹریس کو ہدایت

لودھراں:ڈپٹی کمشنر راجہ خرم شہزاد نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایام رمضان میں بازاروں کی مسلسل مانیٹرنگ کرتے رہیں اور گرانی کے مرتکب ناجائز منافع خورو ں سے سے سختی..

1 دن پہلے

طلباء کے وظائف میں مصنوعی رکاوٹوں کو فوری ختم کیا جائے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اشتیا ق احمد جاوید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ اشتیا ق احمد جاوید نے کہا ہے کہ افسران تعلیمی ترقی کیلئے حکومتی انڈیکٹرز کے مطابق اپنے گراف کو بلند رکھیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ طلباء کے وظائف میں..

3 دن پہلے

قومی

تحریک انصاف کے کور گروپ کے اجلاس میں تلخی،جہانگیر ترین اور شاہ محمود آمنے سامنے

تحریک انصاف کے کور گروپ کے اجلاس میں سخت تلخی سامنے آئی ہے شاہ محمود اور جہانگیر ترین کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ سامنے آیا ہے ۔ اصل میں دونوں میں چپقلش کی وجہ رائے..

6 گھنٹے پہلے

سراج الحق نے بھارت کی تاریخی بے عزتی کردی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی ترقی کے لیے خطے میں امن کا قیام ضروری ہے جبکہ ہمارے پڑوس میں تیس سالوں سے بارود کی آگ اور لوہے..

8 گھنٹے پہلے

ایون فیلڈ ریفرنس،نواز شریف نے اپنی فیملی کے تمام معاملات سے ہاتھ اٹھا لیے

اسلام آباد: احتساب عدالت میں آج پھر سے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی نواز شریف نے اپنے بچوں سے متعلق پوچھے گئے سوالات کا کوئی جواب نہیں دیا بلکہ ان کا کہنا تھا کہ..

8 گھنٹے پہلے

بین القوامی

ایران نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو اس کو کچل دیا جائے گا،امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی

اسلام آباد:امریکی وزیرخارجہ کا ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر ایران نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا توامریکہ سخت ترین اقتصادی پابندیاں لگا کر اس کو کچل ڈالے گا۔     امریکی میڈیا کا کہنا..

15 گھنٹے پہلے

پی آئی اے نے نو بیاہتا جوڑے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو ہنی مون منانے کے لیے پاکستان آنے کی دعوت دیدی

پاکستانی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے ایک ٹوئیٹ کیا گیا جس میں ان کا پرنس ہیری اور میگھن مارکل کو کہنا تھا کہ وہ دونوں اپنا ہنی مون منانے کے لیے..

15 گھنٹے پہلے

طلعت گوندل اور غلام مصطفی مغل کے اعزاز میں فرینڈز آف منڈی بہاؤالدین برطانیہ کی جانب سے افطار ڈنر

طلعت گوندل اور غلام مصطفی مغل کے اعزاز میں فرینڈز آف منڈی بہاؤالدین برطانیہ کی جانب سے افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا۔افطار ڈنر کا انتظام لیاقت باجوہ کی جانب سے باجوہ ھاوس لانگ سائٹ مانچسٹر..

2 دن پہلے

کھیل

باکسر عامر خان نے اپنے حریف کو آدھے منٹ میں شکست دیدی

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے 150 کیٹیگری کے باکسنگ مقابلے میں اپنے کینینڈین حریف فل لو گریگو کو صرف اور صرف 40 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کردیا،جس کے بعد ریفری نے ان کی..

4 ہفتے پہلے

برطانیہ میں شوہروں کی اپنی بیویوں کو کندھوں پر بٹھا کر ریس

ویسے تو ہم جانتے ہیں عورت کو سر پر بٹھا کر رکھا جاتا ہے لیکن یہاں تو جناب کندھوں پر بٹھایا جا رہا ہے،برطانیہ میں انوکھی ریس کا اہتمام کیا گیا جس میں شوہر اپنی..

1 مہینہ پہلے

ویسٹ انڈیز کو کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین روزہ ٹی 20 کرکٹ سیریز کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آغاز کل ہو چکا ہے،ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو تاریخ کی سب سے بڑی شکست ہوئی ہے ،204..

2 مہینے پہلے

تعلیم و تربیت

نوازشر یف کا متنا زعہ بیان اور سیاسی کشمکش

کسی بھی ملک میں اس کے قو می ا نتخا با ت کے مو قع پر سیا سی کشمکش میں ا ضا فہ ایک قد ر تی امر ہے۔ و طنِ عز یز میں یہ..

3 دن پہلے

اب ایمپائر کی انگلی کی بجائے عوام کے انگوٹھے کا انتظار کرو

یہ2014 کے اوائل کی بات ہے ، پارٹی کا مالک اپنے پارٹی کے صدر کو بلا کر کہتا ہے کہ لسٹیں تیار کرلووہ پوچھتا ہے کس چیز کی لسٹیں؟فرمایا جاتا ہے امیدواروں کی لسٹیں، کیونکہ..

5 دن پہلے

ہماراتجارتی خسارہ اوراس کا سبب

ایک مرتبہ نہیں بلکہ کئی مرتبہ لکھ چکا ہو ں کہ وطنِ عزیز کی اگرمعا شی صورتِ حا ل کو بہتر کر نا ہے تو یہاں کی درآمدا ت اوربرآمدات میں توازن قائم کرنا ہوگا۔..

5 دن پہلے

شخصیات

نواب صادق خان عباسی کی برسی پر ایک زبردست تحریر،ان کی زندگی کا نچوڑ ایک تحریر میں

الحاج ہز ہائی نس نواب سر صادق محمد خان خامس عباسی وہ محسن پاکستان ہیں جن کی خدمات کو احاطہ تحریر میں لانا بہت مشکل ہے۔ محسن پاکستان ریاست بہاول پور کے دولھاسئیں1903ء میں 29اور30دسمبر..

1 دن پہلے

محسنِ پاکستان نواب سر صادق محمد خان خامس عباسیؒ

سرسید احمد خاں مرحوم کا قول ہے : ’’وہ قوم نہایت خوش قسمت ہے، جس کا ماضی یاد رکھنے کے قابل ہو اوروہ اسے یاد ہو جبکہ وہ قوم نہایت بدقسمت ہے، جس کا ماضی..

5 دن پہلے

ایسا کیا ہوا جس نے چیف جسٹس کو نااہل وائس چانسلرز کے خلاف اقدامات کرنے پر مجبور کردیا؟

چیف جسٹس نے تباہ حال یونیورسٹیوں کا نوٹس لیا تو پتہ چلا کہ تقریباً ہر جگہ وائس چانسلرز اقربا پروری اور کمیشن کی بنیاد پر تعینات ہیں۔جب پنجاب یونیورسٹی کے وی سی کی تلاشی لی..

4 ہفتے پہلے

مقامات

وادی نیلم میں پل ٹوٹ گیا،40 سے زائد سیاح دریا میں ڈوب گئے،پل ٹوٹنے کی وجہ کیا بنی؟

وادی نیلم میں پل ٹوٹ گیا ہے جس کے نتیجے میں پل پر کھڑے 40 سے زائد سیاح دریا میں ڈوب گئے ہیں،6 سیاحوں کو بچا لیا گیا ہے،4 لاشیں نکال لی گئی ہیں،دیگر کی..

1 ہفتہ پہلے

بھارت کا ایک سفر

میری عمر کے پاکستانیوں نے جب ہوش سنبھالا اور برعظیم کی تاریخ کا مطالعہ کیاتوعمر کے ساتھ، جوں جوں مطالعہ وسیع ہوتاگیا،بھارت میں مسلم آثار کو دیکھنے کا شوق بھی بڑھتاگیا کیوں کہ مسلمانوں نے..

4 ہفتے پہلے