اسرائیلی دہشتگرد فوج کی بے شرمی کی انتہاء،8 ماہ کی بچی لیلیٰ گیس حملے میں دم توڑ گئی


Mian Fayyaz Ahmed Posted on May 16, 2018

مشہور جریدے الجزیرہ کے مطابق فلسطین میں ان دنوں ہونے والے گیس حملے میں ایک چھوٹی 8 ماہ کی بچی گیس حملے میں دم توڑ گئی ہے ۔

چند دنو‌ں میں 60 سے زائد نہتے فلسطینی شہید کر دیے گئے ہیں اور 2700 سے زائد شدید زخمی ہیں،یہ سب تب شروع ہوا جب امریکہ نے اپنی ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے یروشلم میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا اسی لیے فلسطینی غزہ بارڈر مسلسل احتجاج کر رہے تھے کہ اسرائیلی دہشتگرد فوج نے نہتے فلسطینیوں پر جو صرف آزادی مانگ رہے تھے حملہ کردیا اور تباہی مچا دی ۔

یہ آٹھ ماہ کی چھوٹی بچی بھی گیس حملے میں شہید ہوئی ہے اس کا پورا نام لیلیٰ انور ہے،اسرائیلی دہشتگرد فوج نے فلسطین کو قبرستان بنادیا ہے ۔