بین القوامی


آسٹریلیا میں 8 کھرب روپے واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع

آسٹریلیا میں 8کھرب 4 ارب روپے مالیت کے کرنسی نوٹ واشنگ مشینوں میں دھل کر ضائع ہو چکے ہیں۔کرنسی نوٹ ضائع ہونے سے زیر گردش نوٹوں کی مجموعی تعدادمیں دس فی صد تک کمی ریکارڈ..

15 گھنٹے پہلے

امریکہ: طیارے میں خاتون پر جنسی حملہ کرنے والے بھارتی شہری کو 9 سال قید

واشنگٹن: امریکی عدالت نے پرواز کے دوران مسافر خاتون پر جنسی حملے کے الزام میں گرفتار بھارتی شخص کو 9 سال قید کی سزا سنا دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت نے..

15 گھنٹے پہلے

امریکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کردی

امریکی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کردی۔امریکی ریٹنگ ایجنسی فِچ کے مطابق غیرملکی کرنسی میں لمبے عرصے کے اجرا پر پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کم کی۔یٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی آئی..

15 گھنٹے پہلے

سعودی عرب نے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیئے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

اسلام آباد: سعودی عرب نے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیئے، جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر 8 ارب 26کروڑ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق موصول رقم سعودی عرب..

15 گھنٹے پہلے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی جاری، فائرنگ سے2نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوجی دہشت گردی جاری ہے۔ سوپور میں بھارتی فوج نے ظالمانہ کارروائی کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ سوپور کے گاؤں "گندبرتھ  کو قابض بھارتی..

2 دن پہلے

امریکہ کا افریقہ میں جاری امن مشن سے نکلنے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکا نے افریقہ میں جاری امن مشن سے نکلنے کا عندیہ دے دیا۔ نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرجان بولٹن کا کہنا ہے امریکا کو چاہیے کہ افریقہ میں جاری اقوام متحدہ کے امن مشن سے نکل..

2 دن پہلے

ترکی: ٹرین حادثے میں 9افراد ہلاک، 86زخمی

انقرہ:  ترکی کے دارالحکومت میں ٹرین حادثے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 86 زخمی ہو گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق تیز رفتار مسافر ٹرین اسٹیشن پر پہلے سے کھڑے انجن سے ٹکرا..

2 دن پہلے

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف بطور پارٹی لیڈر تحریک عدم اعتماد ناکام

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف ان کی اپنی جماعت کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک بری طرح ناکام ہوگئی۔واضح رہے کہ بریگزٹ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کنزریٹو..

2 دن پہلے

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کو پارلیمنٹ میں تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے کو بریگزٹ ڈیل پر ساتھی اور اپوزیشن اراکین کی جانب سے تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں کنزرویٹو پارٹی کے اراکین وزیراعظم..

3 دن پہلے

بنگلا دیش میں انتخابی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، حکمران جماعت کے 3افراد ہلاک

ڈھاکہ: بنگلا دیش میں جاری انتخابی مہم کے دوران حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے کارکنان کے درمیان تصادم میں 3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں..

3 دن پہلے

امریکا نے پاکستان کو باعث تشویش ممالک پر عائد معاشی پابندیوں سے استثنی دے دیا

واشنگٹن: امریکا نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق خصوصی تشویش والی فہرست میں شمولیت کے باجود پاکستان کو ممکنہ معاشی پابندیوں سے استثنی دے دیا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ..

3 دن پہلے

فرانس: کرسمس مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 12 زخمی

سٹراس برگ: فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں واقع کرسمس مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز جائے وقوع پر پہنچ..

3 دن پہلے

پاکستان میں اب بھی محفوظ پناہ گاہیں ہیں،امریکہ کا ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ

واشنگٹن:امریکی عہدے دار نکی ہیلی نے ایک بارپھر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود محفوظ دپناہ گاہوں سے دہشت گرد امریکی فوجیوں پر حملے کررہے ہیں۔ جب تک پاکستان کا رویہ..

4 دن پہلے

بھارتی انتخابات،نریندر مودی کی مسلم دشمنی بے جی پی کو لے ڈوبی

نئی دہلی:پانچ بھارتی ریاستوں انتخابات، تین میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو کانگریس سے شکست کا سامنا، دو ریاستوں میں مقامی جماعتوں نے کامیابی حاصل کر لی۔بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں کانگریس نے..

4 دن پہلے

افغان ضلع پغمان میں سکیورٹی اہلکاروں کے قافلے پر کار بم دھماکہ، 12افراد جاں بحق

کابل: افغان ضلع پغمان میں کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق، 9زخمی ہو گئے، دھماکے میں سکیورٹی اہلکاروں کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے..

4 دن پہلے