عامر لیاقت کے خلاف لندن میں موجود علماء بھی اٹھ کھڑے ہوئے


Mian Fayyaz Ahmed Posted on May 27, 2018

لندن:بول کے مشہور و معروف اینکر عامر لیاقت کی جانب سے شروع رمضان سے مسلمانوں کے درمیان تعصب کی ہوا دینے کی کوشش کی جارہی تھی جس میں انہوں نے اپنے شو میں علماء کو بلا کر ان کی توہین کی اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کو برا بھلا کہا جس پر پیمرا نے ان کا شو بند کردیا جس پر وہ چیخنے چلانے لگے ۔

اب برطانیہ میں موجود چند علماء کی جانب سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں علماء کرام نے عامر لیاقت کی اچھی خاصی دھلائی کی ہے ویڈیو نیچے ملاحظہ کریں۔