فٹبال ورلڈ کپ کا بخار،پوری دنیا پر سوار،ایک ہفتے بعد دنیا کے سب سے بڑے کھیل کا میلہ لگے گا


Faizul Hassan Posted on June 08, 2018

اسلام آباد:دنیا کے سب سے بڑے کھیل فٹبال کے ورلڈ کپ کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں اسی کے ساتھ ساتھ پوری دنیا پر فٹبال کے ورلڈ کپ کا بھوت سوار ہے،فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا میلہ سجنے میں صرف ایک ہفتہ رہ گیا ہے،ورلڈ کپ میں 32 ٹیمیں ایک ٹرافی کے لیے زور لگائیں گی،روس میں ہونے والے اس میگا ایونٹ کے لیے سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔