قومی


متحدہ مجلس عمل نے کراچی کی تمام قومی و صوبائی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا

کراچی:متحدہ مجلس عمل نے کراچی کی تمام قومی و صوبائی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کراچی کو ایک بار پھر روشنیوں کا شہر بنایا..

5 گھنٹے پہلے

لاہور میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے بے حد نا انصافی ہوئی ہے،رہنما پی ٹی آئی ولید اقبال

لاہور:لاہور سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کا کہنا تھا کہ لاہور کی ٹکٹوں کی تقسیم میں بڑی ناانصافی ہوئی ہے،میں لاہور کے حوالے سے اپنے فرائض سرانجام دیتا رہاہوں اور میں آپ..

5 گھنٹے پہلے

ترجمان چیئرمن پی پی پی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی بلاول بھٹو کے اثاثوں کے متعلق وضاحتیں

کراچی: ترجمان چیئرمن پی پی پی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی بلاول بھٹو کے اثاثوں کے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہنا تھا کہ چیئرمن پی پی پی بلاول بھٹو کے تمام اثاثے موروثی ہیں،چیئرمن بلاول..

5 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن نے اپنے اہم امیدواروں کے حلقوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی جانب سے اپنے اہم امیدواروں کے حلقوں کا اعلان کردیا گیا ہے، مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 124 سے حمزہ شہباز الیکشن لڑیں گے،این اے 131 سے..

6 گھنٹے پہلے

طاہر القادری کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد: سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے تمام کارکن کاغذات نامزدگی واپس لیں گے۔ ان کا مزید کہنا..

12 گھنٹے پہلے

چیف جسٹس نے عدالتی کاروائی کے دوران سیشن جج کا موبائل پکڑ کر پٹخ دیا

اسلام آباد:چیف جسٹس کا سیشن کورٹ لاڑکانہ کا اچانک دورہ،جج شیام لال سے مقدمات کی کاروائی پر مکالمہ کیا، اطمینان بخش جواب نہ ملنے پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کہاں ہیں سیشن جج؟ ایڈیشنل..

12 گھنٹے پہلے

مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے 127 سے الیکشن لڑیں گی

اسلام آباد: ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ نے مشاورت کے بعد مریم نواز کے لیے لاہور کے حلقہ این اے 127 کو منتخب کیا ہے جہاں سے وہ الیکشن لڑیں گی ۔ اس سے قبل کہا..

17 گھنٹے پہلے

ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے ن لیگ کے اندر سے مزید آوازیں اٹھنے لگیں

اسلام آباد: ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ن لیگ کے اندر سے مزید آوازیں اٹھنے لگی ہیں،زعیم قادری کی پریس کانفرنس کے بعد 2 سابق صوبائی وزراء بھی میدان میں آگئے ۔ لاہور سے تعلق..

17 گھنٹے پہلے

تحریک انصاف میں بھی “کیوں نکالا” کی گونج،خواتین ورکرز آپس میں جھگڑ پڑیں

اسلام آباد: تحریک انصاف سے بھی کیوں نکالا کی گونجیں آنا شروع ہوگئی ہیں،تحریک انصاف کی خواتین ورکرز آپس میں ہی جھگڑ پڑیں،فہرستوں سے نام نکالنے پر خواتین نے چیئرمین سیکرٹریٹ میں طوفان اٹھا دیا..

17 گھنٹے پہلے

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

اسلام آباد:الیکشن قریب آتے ہی سیاسی جماعتوں کے رہنماء آپس میں ہی لڑنے جھگڑنے لگ گئے ہیں،کچھ ایسا ہی تحریک انصاف میں بھی ہورہا ہے جہاں شاہ محمود قریشی اور جہانگیرترین کی ایک دوسرے سے..

17 گھنٹے پہلے

کپتان نے بھی ناراض کھلاڑیوں کو منا لیا،5 روز بعد دھرنا ختم

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک ہفتے سے دھرنا دیے بیٹھے ناراض کارکنوں کو منا لیا ہے،جس کے بعد کارکنان دھرنا ختم کرنے پر راضی ہوگئے اور اپنا سامان واپس لے کر..

17 گھنٹے پہلے

سکھر یورپ سے آگے نہیں،چیف جسٹس سکھر ہسپتال کی حالت دیکھ کر سخت برہم

کراچی:سکھر سول ہسپتال کی انتظامیہ کی پھرتیاں اور چالاکیاں کام نہ آئیں،چیف جسٹس کا ہسپتال کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار،چیف جسٹس نے ایم ایس کو طلب کرلیا،شہری نے گندے پانی کی بوتل دکھائی..

18 گھنٹے پہلے

ٹکٹ اس کو دیا جائے گا جس کے جیتنے کے زیادہ چانسز ہوں گے،عمران خان کا ناراض کارکنوں سے خطاب

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ناراض کارکنوں سے خطاب میں کہنا تھا کہ اتنے مشکل میرے دھرنے والے 126 دن نہیں تھے جتنے مشکل میں نے یہ 3 ہفتے جو ٹکٹ دینے میں..

1 دن پہلے

میں ان میں سے نہیں ہوں جو لیڈر کی ہاں میں ہاں ملاتے رہیں،چودھری نثار

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے ناراض رہنماء چودھری نثار علی خان کا میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں ان میں سے نہیں ہوں جو ہاں میں ہاں اور جی میں جی کہیں،ایسا..

1 دن پہلے

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق

راولپنڈی:شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں،یہ اندوہناک واقعہ محلہ فضل آباد میں پیش آیا ہے،دونوں بچوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں،جاں..

1 دن پہلے