مودی کا جو یار ہے غدار ہے،وزیراعظم کی تقریر کے دوران قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی شدید نعرے بازی


Faizul Hassan Posted on May 15, 2018

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی قومی اسمبلی اجلاس میں تقریر کرنے کے لیے کھڑے ہوئے تو اپوزیشن کے ڈیسکوں سے مودی کا جو یار ہے غدار ہے کی آوازیں آنا شرو ع ہوگئیں کچھ ہی سکینڈ میں اپوزیشن ایوان سے واک آؤٹ کر گئی ۔

شاہ محمود قریشی کا تقریر میں کہنا تھا کہ نواز شریف اور مریم کے بیان سے لگتا ہے کہ سب کچھ جان بوجھ کر کیا گیا ہے،نواز شریف کو معافی مانگنی چاہیئے ۔

جب کے نواز شریف کا کہنا تھا کہ میں نہیں مانتا اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیئے اب پتہ چلنا چاہیئے کہ مک کو اس نہج پر کس نے پہنچایا ہے۔