نوجوان نے کلہاڑیوں کے وار کر کے 100 سالہ دادی اور ایک بہن کو قتل کر دیا،نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟


Faizul Hassan Posted on April 16, 2018

گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے 100 سالہ دادی اور بہن کو قتل کر دیا،ایک بہن بچاتے بچاتے خود بھی شدید زخمی ہوگئی،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔

اہل علاقہ کے مطابق ملزم سفیان کے والدین 15 سال قبل وفات پاگئے تھے اور سفیان اپنی بہنوں کے ساتھ اپنی دادی کے ساتھ رہتا تھا دادی ان کی پرورش کرتی تھی۔

دوسری جانب چار سدہ میں 14 روز قبل سیر پر گئے انجیئرنگ کے طالبعلم کی ڈوبنے کے بعد لاش برآمد کر لی گئی ہے ۔

راولپندی میں پتنگ کی ڈور سے ایک طالبعلم کا نیچے والا ہونٹ کٹ گیا ہے ،عبدالباسط آئی کام کا سٹوڈنٹ ہے۔