کراچی میں بجلی کے بعد اب پانی بھی ندارد


Faizul Hassan Posted on April 13, 2018

کراچی میں بجلی کی لو ڈ شیڈنگ کے بعد پانی بھی غائب ہو گیا ہے شہری پہلے بجلی کو تر ستے تھے اور اب بجلی کے ساتھ ،ساتھ پانی کو بھی ترسنے لگے ہیں بوند،بوند کو ترستے شہری سٹرکوں پر نکل پڑے ہیں اور شہر کا پارہ چالیس تک پہنچ گیا ہے اور اس کے ساتھ ،ساتھ سمندری ہوائیں بھی بند ہو گئی ہیں سیا سی جماعتیں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ لے کر میدان میں آگئی ہیں کراچی کے مسائل پر تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی کے دروازے پر دھرنادے دیا ہے اور شدید نعرے بازی بھی کی کہا کہ سندھ کو انصاف دو! دس سال کا حساب دو! کے نعرے لگاتے رہے ہیں۔
اس کے رد عمل میں مریم اورنگ زیب نے کہا کہ جہاں بجلی چوری ہو رہی وہاں لوڈ شیڈنگ ہوتی رہے گی انہوں نے یہ بھی کہا کہ بجلی کی چوری کو روکنے کے لیے مطلقہ وزارت کام کر رہی ہے ۔